Ayatulkursi

فضائل

ہر فرض نمازکے بعد آیتہ الکرسی کے پڑھنے والا ایک نماز سے دوسری نماز تک اللہ کی حفاظت میں رہتا ہے۔
(طبرانی)
ایک اور دوسری حدیث میں ہے کہ جو شحس ہر نماز کے بعد آیتہ الکرسی پڑہے مرتے ہی جنت کی نعمتوں میں داخل ہو جائے گا۔
(حصن حصین، طبرانی)

Ayatalkursi