Duae Qunoot

Duae Qunoot 1

“نوٹ”

یہ بات یاد رہے کہ ماہ رمضان میں نماز وتر نماز تراویح کے بعد امام صاحب کے ساتھ با جمائت ادا کی جاتی ہے۔ تینو رکعتوں میں امام با آواز بلند قرائت کرتا ہے مگر مقتدی خاموش رہتے ہیں۔ جب امام تیسری رکعت کی قرائت ختم کر لے تو وہ اللہ اکبر کہ کر ہاتھ اٹھاۓ اور مقتدی بھی اللہ اکبر کہ کر ہاتھ اٹھائیں اور پھر ہاتھ باند لیں امام صاحب اور مقتدی دونو مندرجہ بالا دعاۓ قنوت پڑھیں۔ اس کے بعد اللہ اکبر کہ کر رکوع کریں مگر ماہ رمضان کے علاوہ دوسرے دنوں میں نماز وتر بلا جماعت کے ہی ادا کی جاتی ہے۔

Duae Qunoot