Dua in Tarawih

نمازتراویح و تسبیح تراویح (تسبیح تراویح)

رمضان المبارک میں نمازعشاء کے بعد اور نماز وتر سے پہلے جو بیس رکعتیں پڑہی جاتی ہیں انہیں نماز تراویح کہتے ہیں۔ یہ سنت موکدہ ہے۔ افضل یہ ہے کہ ایک ایک سلام سے دو دو رکعت پڑہی جائیں اور ہر چار رکعت کے بعد چار رکعت کے بقدر بیٹھ کر درود شریف اور تسبیح پڑہنے میں وقت صرف کیا جاۓ۔ نماز تراویح کا با جماعت ادا کرنا بہتر ہے ویسے اکیلے پڑہنا بھی جائز ہے۔

Dua in Tarawih 2

Dua in Tarawih