Istikhara | استخارہ

حضرت جابر رضی اللہ تعالہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہم کو استخارہ اس طرح (اہتمام سے) سکھاتے تھے جیسے قرآن شریف کی صورہ سکھاتے تھے اور یوں ارشاد فرمایا کرتے تھے کہ جب تمہیں کوئ کام درپیش ہو تو دو رکعت نماز نفل پڑھ کر یہ دعا پڑھو

Istikhara